مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق چين میں ہونے والےایشین گیمز میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم پاکستانی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں ایران نے 16 کے مقابل 17 پوئنٹس سے شکست دے دی۔اور ایران اس وقت چوتھے نمبر پر ہے۔ایران نے مجموعی طور پر 17 طلائی تمغے، 9 چاندی اور 20 کانسی کے تمغے حاصل کئے چین۔ع جنوبی کوریا اور جاپان بترتیب پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
چين میں ہونے والےایشین گیمز میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم پاکستانی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
News ID 1198109
آپ کا تبصرہ